अन्य

قرآن عظیم کا حفظ محمد سمیر ابن محمد نفیس نے ایک سال میں ہی مکمل کر لیا ہے مبارک ہو

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ بہت ہی خوشی و مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دیجاتی ہے کی ایک بار پھر آپ کے اپنے عزیز مدرسہ دارالعلوم عربیہ اہلسنت یار علویہ مقام قاضی بگولہواں پوسٹ و تھانہ شہرت گڑھ ضلع سدھاتھنگر یوپی میں ایک بچہ جس کانام محمد سمیر ابن محمد نفیس مقام سرسیہ ر اجا کا رہنے والا آج مورخہ 5.6.2023 کو قرآن عظیم کا حفظ مکمل کیا ہے بڑی ہی خوشی کی بات ہے کی یہ بچہ صرف اور صرف ایک ہی سال کے اندر پورے قرآن مجید کو اپنے سینے کے اندر جذب فرما لیا لایق تعریف ہیں ان کے استاد حضرت مولانا حافظ و قاری عبدالمتین صاحب دیگر اساتذہ جو بڑی ہی محنت مشقت کے ساتھ دین اسلام کو ایک سے ایک عظیم نعمتیں عطا کر رہے ہیں اللہ عزوجل اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں دارالعلوم کو دین دونی رات چوگنی ترقی عطافرمائے اور دارالعلوم کو حاسدین ظالمین تمام فتنوں سے محفوظ فرمائے اور اس کے سبھی اساتذہ اور اس کے معاونین کو صحیح معنوں میں دارالعلوم کی خدمت کرنے کی توفیق رفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

संबंधित समाचार

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button